سکول ایڈمنسٹریشن میڈ ایزي یا SAME ہماری کمپنی کا جدید سافٹ وئیر ہے جو کہ پرائیوٹ سیکٹر سکولوں کے لۓ خاص کر ترتیب دیا گیا ہے۔ سکول ایڈمنسٹریشن میڈ ایزي کا یوزر انٹرفیس اور ڈیٹابیس کا بنیادی ڈیزائن مندرجہ ذیل اصولوں پر مبنی ہے: استعمال کنندہ کے تمام ڈیٹا کی حفاظت اور پاسداری، استعمال کنندہ کے وقت کی بچت اور تمام کا م وزارت تعلیم براۓ نظم و نسق مدرسہ پاکستان کی ہدایات کے مطابق ہو۔

 

 سکول ایڈمنسٹریشن  میڈ ایزي  اکائنٹ کا انتظام، نصاب کی مینجمنٹ، امتحانات اور نتائج کی تیاری، تعالقات عامہ کا انتظام، طلباء اور تمام ملازمیں کے ریکارڈ کا انتظام، ٹرانسپورٹ کا انتظام، ہاسٹل کا انتظام اور دیگر مختلف قسم کے رپورٹس کی تیاری اور انتظام کو سہل بناتی ہے۔

 

اکاونٹس کا انتظام

ماہانہ/سہ ماہی/سالانہ ٹیوشن فیس، ٹرانسپورٹ فیس اور ہاسٹل چارجز کا حصول اور رکارڈ رکھنا۔

 داخلہ فیس، سالانہ فیس اور سیکورٹی کا حصول اور ریکارڈ رکھنا۔

فیس کی وصولی پر رسید کی پرنٹنگ۔

بقایاجات کی یاداشت کے لۓ سلپس کی تیاری اور پرنٹنگ۔

ملازمین کی تنخواہوں کا انتظام

اکاونٹس اور کھاتہ داروں کے کھاتوں کا انتظام اور رکارڈ۔

بینک اکاونٹس کا رکارڈ اور انتظام

نقد رقم کا رکارڈ اور انتظام

لامحدود اکاونٹس کو شامل کرنے کی صلاحیت۔

 

امتحانات اور نتائج

مضمون وار نتائج کی تیاری

کلاس وائز نتائج بمع پوزیشنز کی تیاری

سالانہ کلاس وائز تعلیمی تجزیہ کی تیاری

ہر طالبعلم کےمخصوص امتحان کے انفرادی نتیجے بمع بار چارٹ  کی تیاری

ہر طالبعلم کے سالانہ تعلیمی تجزیہ بمع بار چارٹ کی تیاری

 

طلباء اور ملازمین کے رکارڈ کا انتظام

طلباء کے مکمل ذاتی کوائف بمع تصویر کا اندراج اور رکارڈ

طلباء کے فیس کی ہر تعلیمی سال کےلۓ علیدہ علیدہ رکارڈ

ٹیچنگ سٹاف کے ذاتی، تعلیمی،اور پیشہ ورانہ کوائف کا رکارڈ

غیر تدریسی عملے کے کوائف کا رکارڈ

 

انٹرنیٹ سپورٹ

انٹرنیٹ سے پروگرام کی تازہ ترین کاپی کا حصول

انٹرنیٹ کے زریعے سے پروگرام کی رجسٹریشن

آپ کی خواہش کے مطابق بناۓ ہوۓ رپورٹس کی حصولی کا انتظام

 

ڈیٹابیس کا انتظام

ایک بٹن دبانے سے ڈیٹابیس کا بیک اپ بنانا

۱۲۸ بٹ انکرپشن سے ڈیٹابیس کی حفاظت

ایک بٹن دبانے سے ڈیٹابیس کو دوبارہ بحال کرنا

ایک بٹن دبانے سے ڈیٹابیس کو کمپریس کرنا اور مرمت کرنا

اگر آپ کا ہارڈ ڈسک جل بھی جاۓ تو آپ کا ڈیٹا بیک اپ سے واپس بحال ہو سکتا ہے۔

 

داخل خارج کا انتظام

سکول چھوڑنے کے سرٹیفیکیٹ کی تیاری اور پرنٹنگ

داخل خارج کے رکارڈ کا انتظام اور پرنٹنگ

 

ٹرانسپورٹ کا انتظام

ٹرانسپورٹ کے راستوں یا روٹس کا انتظام اور رپورٹ کی پرنٹنگ

ٹرانسپورٹ کے سٹاف کا انتظام

 

رپورٹس کی تیاری

روزانہ آمدنی کی رپورٹ

روزانہ خرچے کی رپورٹ

ماہانہ آمدنی کی رپورٹ

ماہانہ خرچے کی رپورٹ

ماہانہ وصولی کی رپورٹ

سہ ماہی وصولی کی رپورٹ

داخلہ فیس کے بقایاجات کی رپورٹ

مخصوص مدت کے آمدنی کی رپورٹ

مخصوص مدت کے خرچے کی رپورٹ

مخصوص کھاتے داروں کےانفرادی کھاتے کی رپورٹ

مخصوص قسم کے سارے کھاتے داروں کی رپورٹ

ٹرانسپورٹ کی رپورٹ

کلاسوں کی رپورٹ

اساتذہ کے تنخواہ کی رپورٹ

 

اور مزید کافی اقسام کے رپورٹس۔۔۔۔۔۔

 

سرٹیفیکیٹ اور اسناد کی تیاری

طلباء کیلیۓ جنرل سرٹیفیکیٹ

طلباء کیلیۓ تعلیمی کارکردگی کا سرٹیفیکیٹ

طلباء کیلیۓ کیریکٹر سرٹیفیکیٹ

طلباء کیلیۓ کھیل کا سرٹیفیکیٹ

طلباء کیلیۓ تاریخ پیدائیش کا سرٹیفیکیٹ

اساتذہ کیلیۓ سروس سرٹیفیکیٹ

اساتذہ کیلیۓ ایکسپیرینس سرٹیفیکیٹ

   

شناختی کارڈ کی پرنٹنگ

شناختی کارڈ براۓ طالبعلم

شناختی کارڈ براۓ اساتذہ

شناختی کارڈ براۓ سٹاف

شناختی کارڈ براۓ ڈرائیور

 

مزید اھم صلاحیتیں

غیر محدود تعداد میں تعلیمی سالوں کی تخلیق کی صلاحیت

مختلف استعمال کنندہ کے اکاؤنٹس کی تخلیق کی صلاحیت

آپ کے ڈیٹا اور کوائف کی مکمل حفاظت اس صلاحیت کے ساتھ کہ اس کو صرف آپ کے رجسٹر شدہ کمپیوٹر پر دیکھا جا سکے۔

غیر محدود کلاسوں کی تخلیق کی صلاحیت

سکول کے بارے میں تمام معلومات بشمول انسگنیا میں ترمیم کی صلاحیت

پروگرام میں استعمال کے لۓ تصاویر کھنچنے کی صلاحیت

مختلف اعزازی سرٹیفيکیٹ کی تیاری اور پرنٹنگ کی صلاحیت

 

پروگرام کے استعمال کی ٹریننگ

پروگرام کو چلانے کی مکمل ٹریننگ یا ہر قسم کی مدد کی سہولت ہمارے دفتر یا آپ کے جگہ پر مہیا کی جاتی ہے۔ ہر پروگرام کی خریداری پر ریزسافٹ ایک ابتدائی ٹریننگ مہیا کرتی ہے جو کہ آپ کے نامزد کردہ استعمال کنندہ کو سرٹیفیکیٹ کے ساتھ دی جاتی ہے۔ فروخت کے بعد بھی ہر قسم کی ٹرنینگ اور سپورٹ دستیاب ہے۔

مزید معلومات اور ربطہ کے لۓ:
 

92-عرفات – 3005688467

arafat@rizsoft.net

 

 

For Information in English Click Here

ابھی ڈاون لوڈ کریں

اپڈیٹ ڈاون لوڈ کریں 1.0.0.49

اپڈیٹ ڈاون لوڈ کریں 1.0.0.56

اپڈیٹ ڈاون لوڈ کریں 1.0.0.57

 

Download SAME

 

Download Update for 1.0.0.49

 

 Download Update for 1.0.0.56

 Download Update for 1.0.0.57